the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
انتخابی نشان سائیکل کیلئے سماجوادی پارٹی کے دونوں خیموں کے مابین جاری گھمسان کے درمیان اکھیلیش یادو خیمہ کا کانگریس اور دیگر اتحادی پارٹیوں کے ساتھ یوپی الیکشن کیلئے گٹھ بندھن کا خاکہ تیار ہوچکا ہے اور اس کا باضابطہ اعلان ایک یا دو روز میں کیا جاسکتا ہے۔رکن پارلیمنٹ اور وزیر اعلی اکھیلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو اور



پرینکا گاندھی کے درمیان بات چیت کے بعد آبادی کے اعتبار سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے خلاف مہاگٹھ بندھن (گرانڈ الائنس ) کا اب صرف رسمی اعلان کیا جانا باقی رہ گیا ہے۔کانگریس کے ذرائع کے مطابق مہاگٹھ بندھن کے بارے میں ہر بات پر گفت و شنید ہوچکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.